سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے13 بے مثال اقدامات، متحدہ عرب امارات کاروبارکے لیے عالمی مرکز بن گیا

ابوظہبی، 26 جون، 2024 (وام) - متحدہ عرب امارات جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، اور کاروباری سرگرمیوں کا عالمی مرکز بن کر ابھرا ہے۔ اس کی وجہ ملک میں سرمایہ کاروں کے لیے مراعات، کاروباری افراد کی مدد، اور معیشت کو متنوع بنانے کی کوششیں ہیں۔اس نطام کی بدولت متحدہ عرب امارات کی عالمی درجہ بندی میں بہتری