یورو 2024: ترکی اور جارجیا راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گئے

یورو 2024: ترکی اور جارجیا راؤنڈ آف 16 میں پہنچ گئے
گیلسن کرچین، 27 جون، 2024 (وام) --جارجیا نے شاندار کھیل پیش کیا اور ہنگری کو پیچھے چھوڑکر یورو 2024 کے اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی ہے۔پرتگال اور ترکی اپنے گروپ میں پہلے اور دوسرے نمبر پر رہ کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں جبکہ چیک ریپبلک کھیل سے باہر ہوگیا ہے۔