متحدہ عرب امارات کا امریکہ کے ساتھ ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

متحدہ عرب امارات کا امریکہ کے ساتھ ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعلقات کو  مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
سان فرانسسکو، 28 جون، 2024 (وام) -- وزیر مملکت برائے تجارت خارجہ ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی نے حال ہی میں سان فرانسسکو اور سلیکون ویلی کا دورہ کیا، جس کے دوران متحدہ عرب امارات اور امریکہ کے درمیان معاشی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ انہوں نے معروف ٹیکنالوجی کمپنیوں اور صنعت کاروں سے