متحدہ عرب امارات کا BRICS ممالک کے ساتھ خوراک کی سلامتی اور پائیدار زراعت پر بھرپور تعاون کا عزم

متحدہ عرب امارات کا BRICS ممالک کے ساتھ خوراک کی سلامتی اور پائیدار زراعت پر بھرپور تعاون کا عزم
ماسکو، 30 جون، 2024 (وام) --وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات ڈاکٹر آمنہ بنت عبداللہ الدہاک نے خوراک کی سلامتی اور ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے BRICS ممالک کے ساتھ تعاون پر متحدہ عرب امارات کے عزم پر زور دیاہے۔ ماسکو میں BRICS وزرائے زراعت کے 14ویں اجلاس اور BRICS وزرائے ماحولیات کے 10ویں اجلاس کے