متحدہ عرب امارات کے صدر کی انڈونیشیا کے نومنتخب صدر کو کامیاب سرجری پر مبارکباد

ابوظہبی، 2 جولائی، 2024 (وام) - صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے انڈونیشیا کے نو منتخب صدر اور وزیر دفاع عزت مآب پربووو سوبیانتو سے ٹیلی فون پر بات چیت کی اور انکی حالیہ سرجری کی کامیابی پر انہیں مبارکباد دی۔ عزت مآب نے ان کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔عزت مآب پربووو سوبیانتو نے متحدہ عرب اما