وزیر برائے انسانی وسائل کا تعمیراتی سائٹ کا دورۂ، مڈ ڈے بریک پر عملدرآمد اور ورکرز کی فلاح کا جائزہ

دبئی، 5 جولائی، 2024 (وام) – وزیر برائے انسانی وسائل اور ایمریٹائزیشن ڈاکٹر عبدالرحمن العوار نے پرائیویٹ سیکٹر میں دوپہر کے وقفے کی پابندی پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ یہ پابندی 15 جون سے 15 ستمبر تک دوپہر 12:30 سے 3 بجے تک براہ راست سورج کی روشنی اور کھلے مقامات پر کام کرنے پر عائد ہے۔جمعہ کے روز، الع