متحدہ عرب امارات کے صدر نے کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کا وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی

ابوظہبی، 7 جولائی، 2024 (وام) - صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے آج سر کیئر اسٹارمر کو ٹیلی فون پر برطانیہ کے وزیر اعظم کی حیثیت سے تقرری پر مبارکباد پیش کی ہے۔عزت مآب نے برطانیہ کو مزید خوشحالی کی طرف لے جانے میں برطانوی وزیر اعظم کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔انہوں نے دونوں مما