جزیرہ جاپان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

جزیرہ جاپان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
جاپان کے مغربی اوگاسوارا جزائر کے قریب پیر کی صبح 6.3 شدت کا زلزلہ آیا، تاہم جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کسی سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی۔یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 5:02 بجے آیا، جس کی شدت اوگاسوارا گاؤں میں جاپانی زلزلہ شدت پیمانے پر 7 میں سے 3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 530 کلومیٹر کی گہر