ابوظہبی کا نومبر میں پہلی مرتبہ عالمی فوڈ سیکیورٹی سربراہی اجلاس کی میزبانی کا اعلان
ابوظہبی، 8 جولائی، 2024 (وام) – ابو ظہبی پہلی بار ابوظہبی نمائش مرکز (اڈنیک) میں 26 اور 27 نومبر 2024 کو عالمی فوڈ سیکیورٹی اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ یہ اجلاس ابوظہبی ایگریکلچر اینڈ فوڈ سیکیورٹی ویک کی سرگرمیوں کا حصہ ہے۔ یہ تقریب ابوظہبی ایگریکلچر اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرم