حکمران شارجہ کا شارجہ میڈیا کونسل کے قیام کا فرمان جاری

حکمران شارجہ کا شارجہ میڈیا کونسل کے قیام کا فرمان جاری
شارجہ، 11 جولائی 2024 (وام) – سپریم کونسل کے رکن اور شارجہ کے حکمران عزت مآب ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد القاسمی نے شارجہ میڈیا کونسل کے قیام کے لیے ایک امیری فرمان جاری کیا، جس کی صدارت شارجہ کے نائب حکمران، شیخ سلطان بن احمد بن سلطان القاسمی کریں گے۔فرمان کے مطابق کونسل کی رکنیت میں شارجہ براڈکاسٹنگ ا...