متحدہ عرب امارات کا خان یونس کے بے گھر افراد کیلئے تین ٹن طبی امداد کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا خان یونس کے بے گھر افراد کیلئے تین ٹن طبی امداد کا اعلان
ابوظہبی، 14 جولائی، 2024 (وام) -- متحدہ عرب امارات نے غزہ کی پٹی میں جاری کشیدگی کے پیشِ نظر طبی شعبے کی مشکلات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے تین ٹن طبی امداد اور ادویات فراہم کی ہیں۔ یہ اقدام خان یونس کے ناصر ہسپتال سمیت دیگر طبی مراکز کی جانب سے ادویات کی قلت کی نشاندہی کے بعد اٹھایا گیا ہے۔امدادی سامان ...