صومالیہ میں کار بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک
موغادیشو، 15 جولائی 2024 (وام) – اتوار کے روز صومالی دارالحکومت موغادیشو میں ایک کیفے کے سامنے کار بم دھماکے میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔جرمن پریس ایجنسی کے مطابق پولیس ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا ہےکہ دھماکے کی شدت سے قریبی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ابھی تک کسی گروہ نے ا...