شارجہ، 17 جولائی، 2024 (وام) – سپریم کونسل کے رکن اور شارجہ کے حکمران عزت مآب ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمد القاسمی نے نزوا کے علاقے میں ایک نئے ماڈل اسکول کی تعمیر کا حکم جاری کیا ہے۔
شارجہ کے حکمران کی جانب سے یہ ہدایات شارجہ ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر نشر کیے جانے والے 'ڈائریکٹ لائن' پروگرام کے دوران سامنے آئیں ہیں۔