یو اے ای اور چین کی دوستی کے 40 سال، چنگ ڈاؤ میں 'یو اے ای مارکیٹ'کا افتتع

یو اے ای اور چین کی دوستی کے 40 سال، چنگ ڈاؤ میں 'یو اے ای مارکیٹ'کا افتتع
چنگ ڈاؤ، 19 جولائی، 2024 (وام) --متحدہ عرب امارات نے آج چنگداؤ، چین میں 'یو اے ای-چین فرینڈ شپ فیسٹیول' کے موقع پر ‘یو اے ای مارکیٹ’ کا افتتاح کیا ہے۔ یہ فیسٹیول متحدہ عرب امارات اور چین کے سفارتی تعلقات کے قیام کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کیا جا رہا ہے جو 21 جولائی تک جاری رہے گا۔ اس میں چینی...