کوپ28 کے صدر کا پائیدار ترقی کیلئے متحدہ عرب امارات کے اتفاق رائے پر عملدرآمد پر زور

کوپ28 کے صدر کا پائیدار ترقی کیلئے متحدہ عرب امارات کے اتفاق رائے پر عملدرآمد پر زور
ووہان، چین، 22 جولائی، 2024 (وام) --صنعت اور جدید ٹیکنالوجی کے وزیر اور کوپ28 کے صدر ڈاکٹر سلطان الجابر نے پائیدار سماجی و اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے کے لئے متحدہ عرب امارات کے اتفاق رائے پر عمل درآمد پر زور دیا ہے۔کوپ28 میں قائم متحدہ عرب امارات کا اتفاق رائے عالمی ماحولیاتی عزائم اور پائیدار ترقی ...