الدھید ڈیٹ فیسٹیول' کا آغاز، کاشتکاروں اور شائقین کی توجہ کا مرکز'

شارجہ، 24 جولائی، 2024 (وام) --شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے منعقدہ آٹھواں 'الدھید ڈیٹ فیسٹیول' 25 سے 28 جولائی 2024 تک ایکسپو الدھید میں منعقد ہوگا۔ یہ فیسٹیول متحدہ عرب امارات میں کھجور کی کاشت کی خوشی میں منانا جاتاہے۔ اس فیسٹیول کے دوران میں کسانوں کے لیے مختلف مقابلوں کا انعقاد ک...