23 ملین ٹرپس اور 45 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ دبئی ٹیکسی کمپنی کی آمدنی میں 14 فیصد اضافہ
دبئی، 26 جولائی، 2024 (وام) --دبئی ٹیکسی کمپنی نے 2024 کی پہلی ششماہی میں اپنی آمدنی میں 14 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہےجس میں سال بہ سال 14 فیصد اضافے کے ساتھ آمدنی 1.09 ارب درہم تک پہنچ گئی۔‘ایبٹڈا’ میں سالانہ بنیادوں پر 27 فیصد اضافہ ہوا، جو 309.3 ملین درہم تک جا پہنچی۔ بنیادی ٹیکسی سروسز کی آمدنی...