صدرمتحدہ عرب امارات نے قصر الوطن میں سرکاری تقریب میں چلی کے صدر کا استقبال کیا
![صدرمتحدہ عرب امارات نے قصر الوطن میں سرکاری تقریب میں چلی کے صدر کا استقبال کیا](https://assets.wam.ae/resource/5cg05vjl1k814ggpd.jpg)
ابوظہبی، 29 جولائی، 2024 (وام) -متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے کا آغاز کرنے والے جمہوریہ چلی کے صدر گیبریل بورک فونٹ کا استقبال کیاہے۔ابوظہبی میں قصر الوطن آمد پر ان کے اعزاز میں سرکاری استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ عزت مآب شیخ محمد ب...