عجمان: ٹیکسی سروسز میں 23 فیصد اضافہ، پہلی ششماہی میں 1 کروڑ 28 لاکھ مسافر

عجمان: ٹیکسی سروسز میں 23 فیصد اضافہ، پہلی ششماہی میں 1 کروڑ 28 لاکھ مسافر
عجمان، 30 جولائی، 2024 (وام) --عجمان ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امارات میں ٹیکسی سروسز کے استعمال میں گزشتہ سال کی پہلی ششماہی کے مقابلے میں 23 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں مجموعی طور پر ایک کروڑ 28 لاکھ 3 ہزار 216 مسافروں نے ٹیکسی سروس کا استعمال ک...