ادنوک کی 'صرب' فیلڈ میں مصنوعی ذہانت سے پیداوار میں اضافہ

ابوظہبی ، 30 جولائی، 2024 (وام) -- ابوظہبی نیشنل آئل کمپنی ادنوک نے آج اپنی سمندری 'ساتہ الرزبوت (صرب)' فیلڈ میں مصنوعی ذہانت سے چلنے والی جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے استعمال سے پیداوار میں 25 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔اس اضافے سے صرب فیلڈ کی کل پیداوار اب 1 لاکھ 40 ہزار بیرل یومیہ ہو گئی ہے، جو 2027 ...