اقوام متحدہ کا بیروت پر اسرائیلی حملوں پر 'شدید تشویش' کا اظہار

نیویارک، 31 جولائی، 2024 (وام) --اقوام متحدہ نے لبنان کے شہر بیروت کے گنجان آباد جنوبی مضافات میں منگل کے روز اسرائیلی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری ہلاک ہوئےہیں۔منگل کے روز ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ، "ہم حالات کی مزید...