متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی کا اعلان
ابوظہبی، 31 جولائی 2024 (وام)-- متحدہ عرب امارات کی 'فیول پرائس کمیٹی' نے یکم اگست سے نافذ العمل ہونے والی پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔نئی قیمتوں کے مطابق ڈیزل کی قیمت 2.95 درہم فی لیٹر،  سپر 98 پٹرول کی قیمت 3.05 درہم فی لیٹر ،اسپیشل 95 پٹرول کی قیمت 2.93 درہم فی لیٹر اور  ای پل...