دبئی مالیاتی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی بھرپور آمد، نئے اکاؤنٹس میں 85 فیصد اضافہ

دبئی مالیاتی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی بھرپور آمد، نئے اکاؤنٹس میں 85 فیصد اضافہ
دبئی، یکم اگست، 2024 (وام) --دبئی مالیاتی مارکیٹ (ڈی ایف ایم) میں رواں سال کے پہلے سات مہینوں میں غیر معمولی طور پر سرمایہ کاروں کی دلچسپی دیکھانے میں آئی ہے۔ مارکیٹ میں نئے آنے والی کمپنیوں، خاص طور پر "پارکن" اور "اسپنیز"، کی وجہ سے سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد نے مارکیٹ کا رخ کیاہے۔ اس دوران 56,345 ...