ویزا خلاف ورزیوں پر جرمانے معاف، آئی سی پی کی جانب سے رعایت کی مدت کا اعلان
ابوظہبی، یکم اگست، 2024 (وام) --وفاقی ادارہ برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سیکیورٹی (آئی سی پی) نے ریذیڈینسی ویزے کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے رعایت کی مدت دینے کا اعلان کیا ہے۔1 ستمبر 2024 سے شروع ہونے والی یہ رعایت دو ماہ تک جاری رہے گی، جس کے دوران خلاف ورزی کرنے والوں کو غیر ملکی...