چین کے نئے ہائی آربٹ انٹرنیٹ سروس سیٹلائٹ کامیاب لانچ

شی چانگ، چین، 2 اگست 2024 (وام) – چین نے جمعرات کے روز جنوب مغربی صوبے سیچوان کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک نیا ہائی آربٹ انٹرنیٹ سروس سیٹلائٹ خلا میں بھیجاہے۔چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق، یہ سیٹلائٹ بیجنگ کے معیاری وقت کے مطابق رات 9:14 پر لانگ مارچ 3 بی کیریئر راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گ...