دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ
دبئی، 7 اگست، 2024 (وام)-- دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (DXB) نے 2024 کی پہلی ششماہی میں 4 کروڑ 49 لاکھ مسافروں کا خیرمقدم کیا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 8 فیصد اضافہ ہے۔یہ ریکارڈ اضافہ بھارت جیسی اہم منڈیوں کی جانب سے بڑھتی ہوئی مانگ اور چین جیسی منڈیوں کے دوبارہ فعال ہونے کے باعث ہوا ہے۔ ایئرپورٹ کے س...