25 انڈونیشی ڈاکٹرز نے غزہ میں زخمیوں کے علاج کے لیے متحدہ عرب امارات کے فلوٹنگ ہسپتال میں خدمات انجام دیں
العریش، 12 اگست 2024 (وام) – 25 انڈونیشی ڈاکٹرز پر مشتمل ایک ٹیم نے متحدہ عرب امارات کے طبی ماہرین کے ساتھ مل کر مصر کے شہر العریش میں اماراتی فلوٹنگ ہسپتال میں طبی خدمات فراہم کیں ہیں۔ ان کی تعیناتی آپریشن ‘الفارس الشهم 3’ کا حصہ تھی جس کا مقصد غزہ کی پٹی میں زخمی فلسطینیوں کو اعلیٰ درجے کی طبی خدم...