متحدہ عرب امارات کی مسجد الاقصی کے صحن میں اسرائیلی وزیر اور آبادکاروں کے حملے کی مذمت

متحدہ عرب امارات کی مسجد الاقصی کے صحن میں اسرائیلی وزیر اور آبادکاروں کے حملے کی مذمت
ابوظہبی، 14 اگست، 2024 (وام) -- متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی وزیر اور آباد کاروں کی جانب سے اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد الاقصی، کے صحن میں گھس آنے کی شدید مذمت کی ہے اور بیت المقدس شہر کی تاریخی اور قانونی حیثیت کا احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مسجد الاقصی، کو م...