متحدہ عرب امارات، امریکہ، سوئٹزرلینڈ، سعودی عرب، مصر، اقوام متحدہ اور افریقی یونین کا سوڈان پر مشترکہ بیان جاری
بوظہبی، 17 اگست 2024 (وام)-- سوئٹزرلینڈ میں جمع ہونے والے متحدہ عرب امارات، امریکہ، سوئٹزرلینڈ، سعودی عرب، مصر، اقوام متحدہ اور افریقی یونین کے وفود نے سوڈان پر درج ذیل مشترکہ بیان جاری کیا ہے:“سوئٹزرلینڈ میں سوڈان مذاکرات کے لیے جمع ہونے والے بین الاقوامی وفود نے سوڈان کی خود مختار کونسل کے اس فیص...