پاکستان کے کئی شہروں میں بارشوں اور سیلاب سے 8 افراد جاں بحق

پاکستان کے کئی شہروں میں بارشوں اور سیلاب سے 8 افراد جاں بحق
اسلام آباد، 18 اگست 2024 (وام)-- پاکستان بھر میں ہفتے کے روز ہونے والی موسلا دھار بارشوں، سیلابی ریلوں اور چھتوں کے گرنے کے واقعات میں ایک خاتون اور تین سالہ بچے سمیت آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہونے والی شدید بارشوں کے ب...