ایکسپیریئنس ابوظہبی نے "العین: ایک زندہ نخلستان" دستاویزی فلم متعارف کروائی
ابوظبی، 19 اگست 2024 (وام) - محکمہ ثقافت و سیاحت ابوظہبی کے ڈیسٹینیشن برانڈ "ایکسپیریئنس ابوظہبی" نے آج "زندہ نخلستان" کے شہر العين کی بھرپور تاریخ، پرکشش مقامات اور چھپے ہوئے خوبصورت گوشوں سے پردہ اٹھانے کے لیے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔"العين: ایک زندہ نخلستان" نامی یہ چار حصوں پر مشتمل دستاویزی ...