متحدہ عرب امارات کی جرمنی میں چاقو سے حملے کی شدید مذمت

متحدہ عرب امارات کی جرمنی میں چاقو سے حملے کی شدید مذمت
ابوظبی، 25 اگست، 2024 (وام) - متحدہ عرب امارات نے جرمنی کے شہر سولینگن میں ایک فیسٹیول کے دوران چاقو کے حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئےہیں۔وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات ان مجرمانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور تما...