یواےای کے صدر اور بنگلہ دیش کے عبوری وزیر اعظم کا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

یواےای کے صدر اور بنگلہ دیش کے عبوری وزیر اعظم کا دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
ابوظہبی، 28 اگست، 2024 (وام) - متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے عزت مآب پروفیسر محمد یونس کو عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر کی حیثیت سے نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔عزت مآب نے اس امید کا اظہار کیا کہ محمد یونس کی قیادت ان کے ملک اور عوا...