ایل سلواڈور کے ساحل پر 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
سان سلواڈور، 29 اگست 2024 (وام)-- ایل سلواڈور کے ساحل سے دور بدھ کو 6.1 شدت کا زلزلہ آیاہے۔وائٹرز نے جمعرات کو امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی فوری اطلاع نہیں ملی ہے۔امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ زلزلے کا مرکز بحر الکاہل میں تھا، جو سلواڈوری شہر لا...