توانائی کے شعبے میں شراکت کو مضبوط بنانے کے لیے مفاہمتی یادداشت
دبئی، 29 اگست 2024 (وام)-- توانائی اور بنیادی ڈھانچہ کی وزارت اور راس الخیمہ پٹرولیم اتھارٹی نے توانائی کے شعبے میں اپنی شراکت کو مضبوط بنانے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔اس مفاہمتی یادداشت پر وزارت میں توانائی اور پٹرولیم امور کے انڈر سیکرٹری شریف العلماء اور راس الخیمہ پٹرولیم اتھار...