متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزیر اعظم کا ملاقات کے دوران قومی امور پر تبادلہ خیال
دبئی، یکم ستمبر 2024 (وام)-- متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آج نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے دبئی میں ملاقات کی۔ المر موم میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں ولی عہد دبئی شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم بھی شریک تھے۔اعلیٰ حکام کی موجودگی میں ہو...