عبداللہ بن زاید کی چینی کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو کے رکن سے ملاقات
ابوظہبی، 4 ستمبر، 2024 (وام) – نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے بدھ کے روز چینی کمیونسٹ پارٹی کے پولٹ بیورو کے رکن اور تیانجن کی کمیونسٹ پارٹی کے سیکرٹری چن مائنر سے ابو ظہبی میں ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری...