محمد بن راشد کی متحدہ عرب امارات کے چیف اے آئی افسران سے ملاقات
ابوظہبی، 5 ستمبر 2024 (وام) – نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کے مطابق متحدہ عرب امارات، صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی قیادت میں جدت طرازی کے عالمی مرکز اور جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے حل کے لئے ایک معروف پلیٹ فارم کے طور پر ابھررہا ہے۔عزت مآب...