متحدہ عرب امارات کا غزہ سے 252 مریضوں اور اہل خانہ کا فوری انخلا

متحدہ عرب امارات کا غزہ سے 252 مریضوں اور اہل خانہ کا فوری انخلا
ابوظبی، 12 ستمبر، 2024 (وام) - متحدہ عرب امارات نے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے ایک فوری انسانی امدادی اقدام کے تحت غزہ کی پٹی سے 97 شدید زخمی افراد اور مریضوں کو نکال کر ابوظہبی پہنچایا ہے۔ ان میں کینسر کے ایسے مریض بھی شامل تھے جنہیں وسیع علاج کی ضرورت تھی۔ ان کے ساتھ ان کے 155 اہل خانہ اور 142 بچے...