نائجیریا میں سیلاب سے 30 افراد ہلاک، 4 لاکھ سے زائد بے گھر
ابوجا، 11 ستمبر، 2024 (وام)--نائجیریا کے شمال مشرقی شہر میدوگوری میں شدید سیلاب سے کم از کم 30 افراد ہلاک اور 4 لاکھ افراد اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان ایزکیل مانزو نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ ریاست بورنو کے دارالحکومت میں ڈیم سے نکلنے و...