ماحولیاتی ادارہ - ابوظہبی نے حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں ابوظہبی کے بین الاقوامی بہترین طریقوں پر روشنی ڈالی

ماحولیاتی ادارہ - ابوظہبی (EAD) نے بین الاقوامی یونین برائے تحفظ موحولیات 'IUCN' کے دسویں علاقائی تحفظ فورم میں حیاتیاتی تنوع کے تحفظ میں اپنے اہم کردار کو اجاگر کیاہے۔ادارے نے نیلے کاربن ایکو سسٹمز کے تحفظ اور پودوں کی صحت کے جائزے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیتے ہوئے جاری منصوبوں، تحق...