متحدہ عرب امارات کے صدر کی بحرین کے ولی عہد سے ملاقات

متحدہ عرب امارات کے صدر کی بحرین کے ولی عہد سے ملاقات
واشنگٹن، 24 ستمبر، 2024 (وام) -- متحدہ عرب امارات کےصدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے بحرین کے ولی عہد اور وزیر اعظم شاہی صاحبزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ سے ملاقات کی۔واشنگٹن میں اپنی ملاقات کے دوران، عزت مآب شیخ محمد اور بحرین کے ولی عہد نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے درمیان برادرانہ تعلقات پ...