عبداللہ بن زاید کی افریقی یونین کی چیئرپرسن سے نیویارک میں ملاقات

نیو یارک، 27 ستمبر، 2024 (وام)--نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے افریقی یونین کمیشن کے چیئرپرسن موسی ٰ فکی مہمت سے ملاقات کی۔ ملاقات میں تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس کے موقع پر ہونے والی اس ...