متحدہ عرب امارات کے صدر کا 28 فروری کو 'اماراتی یوم تعلیم' کے طور پر منانے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے صدر کا 28 فروری کو 'اماراتی یوم تعلیم' کے طور پر منانے کا اعلان
ابوظہبی، 30 ستمبر 2024 (وام) - متحدہ عرب امارات کےصدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایات کے تحت 28 فروری کو سالانہ 'اماراتی یوم تعلیم' کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ دن متحدہ عرب امارات کی ترقی اور پیش رفت میں تعلیم کے اہم کردار اور معاشرے کی نمو اور قومی ثقافتی نشاۃ ثانیہ میں اس کے...