نیویارک، یکم اکتوبر، 2024 (وام) –اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے منگل کے روز مشرق وسطیٰ بالخصوص ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں اضافے کی مذمت کی ہے۔
انہوں نے مشرق وسطیٰ کی تازہ ترین صورتحال پر ایک بیان میں کہا کہ، "یہ رکنی چاہیے۔ ہمیں جنگ بندی کی اشد ضرورت ہے۔"
انتونیو گوتریس نے ایکس پر کہا کہ، "میں مشرق وسطیٰ کے تنازعے کے وسیع ہونے کی مذمت کرتا ہوں۔"