جی42 کی جیٹکس 2024 کے دوران 'انٹیلی جنس گرڈ' کی رونمائی

جی42 کی جیٹکس 2024 کے دوران 'انٹیلی جنس گرڈ' کی رونمائی
متحدہ عرب امارات میں قائم ٹیکنالوجی ہولڈنگ گروپ جی42 جیٹکس گلوبل 2024 میں شرکت کرے گا، جہاں یہ حکومت، صحت کی دیکھ بھال اور توانائی جیسے شعبوں میں اسکیل ایبل اے آئی سلوشنز کے لئے 'انٹیلی جنس گرڈ' کا نیا کانسپٹ پیش کرے گا۔کمپنی نے حال ہی میں امریکی ٹیک فرموں نویدہ، سیریبراس اور اوپن اے آئی کے ساتھ شرا...