متحدہ عرب امارات کے صدر کا برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے 21 اکتوبر سے روس کے سرکاری دورہ کا آغاز

متحدہ عرب امارات کے صدر کا برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے 21 اکتوبر سے روس کے سرکاری دورہ کا آغاز
ابوظہبی، 18 اکتوبر، 2024 (وام) --متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان پیر 21 اکتوبر 2024 کو روس کے سرکاری دورہ کا آغاز کریں گے۔دورے کے دوران وہ روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات چیت کریں گے جس میں دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں اور تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں بالخصوص م...