'DAE' نے ہینان ایئرلائنز کے ساتھ چار نئے بوئنگ 737-8 طیاروں کی لیز کے معاہدوں پر دستخط کیے
دبئی، 4 نومبر، 2024 (وام) --دبئی ایرو اسپیس انٹرپرائز ‘DAE’ نے آج ہینان ایئرلائنز کے ساتھ چار نئے بوئنگ 737-8 طیاروں کے لیے لیز معاہدوں پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ طیارے 2025 کی چوتھی سہ ماہی اور 2026 کی پہلی سہ ماہی میں ڈیلیور کیے جائیں گے۔'DAE' کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیروز تارا پور نے کہا کہ،...