غزہ میں قحط کا خطرہ، اقوام متحدہ کی وارننگ
غزہ، 10 نومبر 2024 (وام) – اقوام متحدہ کے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے خبردار کیا ہے کہ شمالی غزہ میں قحط پڑنے کا امکان ہے۔لازارینی نے یہ بات گزشتہ رات ایک بیان میں کہی، جس میں انہوں نے صورتحال کو خوفناک قرار دیتے ہوئے کہاکہ، "بدقسمتی سے، یہ حیران کن نہیں ہے۔ شمالی غز...