دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ ریکارڈ توڑ سال کی جانب گامزن
دبئی انٹرنیشنل ‘DXB’ سال کے پہلے نو مہینوں میں بہترین کارکردگی کے بعد ریکارڈ توڑ سالانہ ٹریفک کی راہ پر گامزن ہے۔ ستمبر کے آخر تک، ‘DXB’نے 68.6 ملین مسافروں کا خیرمقدم کیا، جو 2023 میں اسی عرصے کے مقابلے میں 6.3 فیصد زیادہ ہے۔2024 کی پہلی ششماہی کی رفتار تیسری سہ ماہی میں بھی جاری رہی، جس کے دوران '...